Tag Archives: pm in turkey

وزیر اعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ جانے والے وفد میں وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، مریم اورنگزیب، چوہدری سالک حسین، معاونین خصوصی طارق فاطمی اور فہد …

Read More »