Tag Archives: PM Nawaz Sharif

وزیراعظم شہبازشریف کاغریب اورپسماندہ طبقےکیلئے بڑا ریلیف

وزیراعظم شہبازشریف نے غریب اورپسماندہ طبقے کیلئے بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے 5 بنیادی اشیاء کو اگلے مالی سال کیلئے کم نرخوں پرفراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پسماندہ طبقے کیلئے آٹا، چینی، گھی، خوردنی تیل، دالیں اور چاول کی کم نرخ پرفراہمی …

Read More »

راجا ہی فی الحال پی سی بی کے راجا رہیں گے

وزيراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ چيئرمين پاکستان کرکٹ بورڑ کی فوری تبديلی کا کوئی امکان نہيں ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے سابق چيئرمین پی سی بی خالد محمود کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں مختلف ناموں پربات ہوئی تاہم وزیراعظم نےکرکٹ بورڈ میں …

Read More »

درجنوں جانیں بچانے والا آئل ٹینکر ڈرائیور تمغۂ شجاعت کیلئے نامزد

اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر درجنوں انسانوں کو بچانے والے آئل ٹینکر ڈرائیور کو اس کی جرأت و بہادری پر تمغۂ شجاعت سے نوازا جائے گا۔ رواں ماہ کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر واقع ایک پیٹرول پمپ پر ایندھن سے بھرے آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف اور برطانوی ہم منصب کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف اور برطانوی ہم بورس جانسن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ بورس جانسن نے شہبازشریف کووزارت عظمیٰ کاعہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ بورس جانسن نے برطانیہ کا پاکستان کيساتھ دوطرفہ تعلقات کومزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہار کیا جس پر وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ پاکستان …

Read More »

نوازشريف پاکستان کا معمار ہے،وزیراعظم شہباز شريف

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہزار موٹروے اور سکھر ملتان موٹروے جیسے عظیم منصوبوں کو دیکھ کر ثابت ہوتا ہے کہ نوازشريف واقعی پاکستان کا معمار ہے۔ مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف کا کہنا تھا کہ اگر آپ لوگوں نے موقع دیا تو نواز شریف کی قیادت …

Read More »

خورشیدشاہ کا سرکولیشن کے ذریعے سمریوں کی منظوری پراعتراض

وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے وفاقی کابینہ کے اجلاس معمول کے مطابق نہ بلانے اور اہم سمریوں کی منظوری سرکولیشن کے ذریعے لینے پر تحفطات کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے معاملے پر اعتراض اٹھایا …

Read More »

وزيراعظم کا غريبوں کيلئے ماہانہ28ارب روپے ريليف پيکيج کااعلان

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ اس وقت وزيراعظم کا منصب سنبھالنا کڑے امتحان سے کم نہيں ہے۔ قوم سے اپنے پہلے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آپ نے جس ذمہ داری کيلئے منتخب کيا وہ ميرے ليےاعزاز ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ يہ ذمہ داری اتحاديوں …

Read More »

حکومت تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے نمٹنے کےلیے سرگرم

وفاقی اور پنجاب حکومت تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے نمٹنے کےلیے سرگرم ہوگئے۔ لانگ مارچ سے متعلق حتمی فیصلے کےلیے وزيراعظم شہبازشريف سابق صدر آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان سے دوبارہ ملاقات کريں گے۔ اس سے قبل آصف زرداری نے اہم شخصيت سے ملنے کے بعد وزيراعظم سے …

Read More »

عمران خان کی خانہ جنگی کرانے کی کوشش ناکام ہوگی،شہباز شريف

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ملک میں خانہ جنگی کرانے کی کوشش ناکام ہوگی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اپنے دور حکومت میں گالم گلوچ کے علاوہ فرصت نہيں تھی کیونکہ عمران خان کو گالم …

Read More »