Tag Archives: PM SHAHBAZ SHARIF

جیمی فالن کو شہباز شریف کا مذاق اُڑانا مہنگا پڑ گیا

—فائل فوٹو معروف امریکی کامیڈین و میزبان جیمی فالن کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا مذاق اُڑانا مہنگا پڑ گیا۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر جیمی فالن کے مشہور شو ’دی ٹونائٹ شو‘ سے ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کلپ میں جیمی فالن کو وزیراعظم …

Read More »

قرض کے لیے آئی ایم ایف نے ناک سے لکیریں نکلوائیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ معاہدے کی بری طرح دھجیاں بکھیرنے پر آئی ایم ایف نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیا اور ناک سے لکیریں نکلوائیں۔ اسلام آباد میں وکلا کنونشن سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت سنبھالی تو بے شمار مسائل کا سامنا تھا، …

Read More »

وزیراعظم کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں قومی شاہراہیں اور ریلوے ٹریکس بحال کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب زدہ علاقوں میں قومی شاہراہوں اور ریل نیٹ ورک کو پانی سے نکالنے کیلئے تمام وسائل استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سیلاب متاثرہ علاقوں میں بحالی کی سرگرمیوں سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں ریسکیو، ریلیف اور بحالی کی …

Read More »

وزیراعظم کے مزید 8 معاونین خصوصی مقرر، کابینہ ارکان کی تعداد 70 ہوگئی

وزیر اعظم شہباز شریف نے مزید 8 معاون خصوصی کا تقرر کیا ہے جس کے بعد اب وفاقی کابینہ کی تعداد 70 ہوگئی ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق فیصل کریم کُنڈی، نوابزادہ افتخار خان، مہر ارشاد، رضا ربانی کھر، سردار سلیم حیدر، تسنیم احمد …

Read More »

وزیراعظم کا خیبر پختونخوا میں متاثرین کیلئے 10 ارب روپے گرانٹ کا اعلان

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ( PM Shehbaz Sharif ) کی جانب سے خیبر پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے 10 ارب روپے گرانٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف آج بروز بدھ 31 اگست کو خیبر پختونخوا ( KP ) کے سیلاب ( Flood …

Read More »

وزیراعظم آج خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ اضلاع کا دورہ کرينگے

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ( PM Shehbaz Sharif ) آج بروز بدھ 31 اگست کو خیبر پختونخوا ( KP ) کے سیلاب ( Flood 2022 ) سے متاثرہ اضلاع کا دورہ کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ کی گئی …

Read More »

وزیراعظم کا بلوچستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 10ارب روپے امداد کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 10ارب روپے امداد کا اعلان کیا ہے. بلوچستان میں سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ سیلاب سے ہر جانب تباہی پھیلی ہوئی ہے، صوبہ سندھ اور بلوچستان سب سے …

Read More »

سیلابی صورتحال، مسلم لیگ ن کا سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن نے سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث آئندہ 48 گھنٹوں کے لیے سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پارٹی قیادت کی جانب سے سوشل میڈیا ٹیم کو بھی آِئیندہ 24 گھنٹے کے لئے سیاسی بحث اور پوسٹ کرنے سے روک دیا گیا۔ اس سے قبل وزیراعظم …

Read More »

عالمی تنظیموں کا سیلاب متاثرین کےلیے 50 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

عالمی تنظیموں اور مالیاتی اداروں نے سیلاب متاثرین کے بحالی کےلیے 50 کروڑ ڈالر سے زائد رقم کی فوری امداد کااعلان کردیا۔ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے وفاقی حکومت کے زیراہتمام عالمی ڈونرز کانفرنس میں مختلف ممالک، عالمی تنظیموں اور مالیاتی اداروں کے نمائندوں نے شرکت کیں۔ عالمی ڈونرز …

Read More »

سعودی ولی عہد نے وزيراعظم کے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو پاکستان کے جلد دورے کی دعوت دی، جسے انہوں نے قبول کرلیا۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہباز شریف کے درميان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں سعودی ولی عہد نے پاکستان کے 75 ويں يوم …

Read More »