Tag Archives: PM SHEHBAZ AND BILL GATES MEETING

وزیراعظم شہباز شریف سے نیویارک میں بل گیٹس کی ملاقات

نیوریارک میں وزیراعظم شہبازشریف سے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے بل گیٹس کو پاکستان میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں اور موسمیاتی تبدیلیوں سے پیدا شدہ صورتحال سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے مائیکروسافٹ کے بانی کو سیلاب کے باعث غذائی عدم تحفظ، …

Read More »