Tag Archives: pm shehbaz sharif

امریکا نے مشکل حالات میں پاکستان کی مدد کی،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ امریکا نے مشکل حالات میں پاکستان کی مدد کی۔ پاک،امریکا تعلقات کی75ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نیویارک میں امریکی صدر اور سیکریٹری خارجہ سے مفید ملاقات ہوئی، ماضی کو بھلاکر سنجیدہ بات چیت کے ذریعے آگے بڑھا …

Read More »

وزیراعظم پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام حیران کن ہے، وزیرقانون

وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف پر پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام حیران کن ہے۔ اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے نہیں عمران خان نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے کیونکہ سربراہ تحریک انصاف نے سائفرکے …

Read More »

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کر دی

وزیراعظم شہبازشریف نے سینئرقانون دان عرفان قادر کو معاون خصوصی مقرر کردیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عرفان قادر کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا تاہم وزیر اعظم نے نئے معاون خصوصی کو کوئی قلمدان نہیں دیا۔ عرفان قادر کی تعیناتی کے بعد وزیراعظم …

Read More »

وزیر اعظم کا آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لئے کمیٹی بنانے کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لئے کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعظم نے شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس اور دورہ برطانیہ و امریکا سے متعلق آگاہ کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ان کی شنگھائی تعاون تنظیم …

Read More »

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، آڈیو لیکس سمیت دیگر امور پر گفتگو ہوگی

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل (بدھ کو) طلب کرلیا۔ وزیراعظم کے دورۂ امریکا اور آڈیو لیکس سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو کی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف امریکا اور برطانیہ کے طویل دورے کے بعد پاکستان پہنچ گئے، اسلام آباد پہنچتے ہی انہوں نے وفاقی …

Read More »

اسحاق ڈار کا وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان واپسی کا فیصلہ

سابق وزیرخزانہ اسحق ڈار نے قائد ن لیگ نواز شریف کے مشورے پر وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ لندن میں وزیراعظم شہبازشریف اور نواز شریف کی دو دنوں میں دوسری ملاقات میں اہم فیصلے ہوگئے۔ اسحاق ڈار وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ پاکستان روانہ ہوں گے۔ واضح …

Read More »

شہباز شریف کےغیر ملکی دوروں کا قومی خزانے پر کتنا بوجھ پڑا؟ حقیقت سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سوشل میڈیا بریگیڈ کا ایک اور پروپیگنڈا جھوٹ کا پلندہ نکلا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے غیر ملکی دوروں کا بھاری بوجھ قومی خزانے پر پڑنے کے الزامات جھوٹے ثابت ہوئے۔ شہباز شریف نے پورے وفد کے اخراجات اپنی جیب سے ادا …

Read More »

کیاشہبازشریف کےغیرملکی دوروں کابوجھ قومی خزانے پرپڑا؟

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سوشل میڈیا بریگیڈ کا ایک اور پروپیگنڈا جھوٹ کا پلندہ نکلا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے غیر ملکی دوروں کا بھاری بوجھ قومی خزانے پر پڑنے کے الزامات جھوٹے ثابت ہوئے۔ شہباز شریف نے پورے وفد کے اخراجات اپنی جیب سے ادا …

Read More »

اسحاق ڈار منگل کو وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھائیں گے، رپورٹ

مسلم لیگ ن کے رہنماء اسحاق ڈار منگل کو وزیر خزانہ کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن میں وزیراعظم شہباز نے نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں اسحاق ڈار کی وطن واپسی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ باوثوق ذرائع کا …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں نواز شریف سے طویل ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں میاں نواز شریف سے ملاقات کئی گھنٹوں سے جاری ہے جس میں ن لیگی رہنماء اسحاق ڈار بھی موجود ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کی لندن میں چار گھنٹے سے جاری ملاقات میں اسحاق ڈار کی وطن واپسی، مہنگائی اور ڈالر کی …

Read More »