Tag Archives: pml-q

سیاستدان فوج کے معاملات میں دخل اندازی نہ کریں، شجاعت

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو فوج کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہئے۔ اپنے بیان میں چوہدری شجاعت نے کہا سیاستدان فوج کو سیاسی الجھنوں میں نہ ڈالیں، اس سے ہمارے ملکی مفاد کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔ چوہدری …

Read More »