Tag Archives: PMLN

اسحاق ڈار منگل کو وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھائیں گے، رپورٹ

مسلم لیگ ن کے رہنماء اسحاق ڈار منگل کو وزیر خزانہ کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن میں وزیراعظم شہباز نے نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں اسحاق ڈار کی وطن واپسی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ باوثوق ذرائع کا …

Read More »

عمران خان کا حکومت کیخلاف ہفتہ سے تحریک شروع کرنیکا اعلان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کیخلاف ہفتہ سے تحريک شروع کرنے کا اعلان کرديا۔ بولے کہ جو دھمکی دے آپ بھی اسے دھمکی دیں۔ لاہور ميں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بولے کہ حکومت اليکشن سے بھاگ رہی ہے۔ انہوں …

Read More »

مخالفین نواز شریف کو پھر پاکستان کا سیاسی نقشہ ترتیب دیتے دیکھ رہے ہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مخالفین نواز شریف کو ایک بار پھر پاکستان کا سیاسی نقشہ ترتیب دیتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کے مخالفین نے ان کے خلاف ظلم و انتقام کی …

Read More »

‘نوازشریف آرہا ہے قوم جس طرح استقبال کرے گی تم دیکھوگے’

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف آرہا ہے،قوم جس طرح استقبال کرے گی تم دیکھو گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران جاوید لطیف نے کہا کہ پچھلے 4 سے6 ماہ سے …

Read More »

‘سیلاب سے لوگ پہلے سے ہی سڑکوں پرہیں اور آپ اندھے اور بہرےہیں’

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان کو گیڈر بھبکی قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان کان کھول کرسُن لیں،عام انتخابات زبردستی رونے، چیخنے اور پیٹنے سے نہیں 2023 میں ہوں گے۔ مریم اورنگزیب نے عمران خان …

Read More »

عدالت نے پولیس کو 14 ستمبر تک عطا تارڑ کی گرفتاری سے روک دیا

لاہور کی سیشن عدالت نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں پاکستان مسلم لیگ نواز (ن) کے رہنما عطا تارڑ کی عبوری درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے 14 ستمبر تک توسیع کردی۔ لاہور کی سیشن عدالت میں ن لیگی رہنما عطا تارڑ کی عبوری درخواست ضمانت پر جمعہ 2 ستمبر …

Read More »

مریم نواز کی خطاب کے دوران کرسی سے گرنے کی ویڈیو وائرل

راجن پور میں تقریر کے دوران مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز استیج سے گر گئیں۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز جنوبی پنجاب کے سیلاب زدگان سے اظہار ہمدردی کے لئے راجن پور پہنچیں، جہاں انہوں نے متاثرین سے ملاقات کی۔ راجن پور میں ایک …

Read More »

اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ پر نہیں الیکٹرانک مشین پر اعتراض ہے، اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کہتےہیں اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ پر نہیں الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر اعتراض ہے، ان کے ووٹ کا غلط استعمال ہوسکتا ہے۔ لندن میں نمائندہ سماء سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی بہن بھائیوں کو ووٹ کا حق …

Read More »

سیلابی صورتحال، مسلم لیگ ن کا سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن نے سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث آئندہ 48 گھنٹوں کے لیے سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پارٹی قیادت کی جانب سے سوشل میڈیا ٹیم کو بھی آِئیندہ 24 گھنٹے کے لئے سیاسی بحث اور پوسٹ کرنے سے روک دیا گیا۔ اس سے قبل وزیراعظم …

Read More »

نوازشریف کو برطانیہ چھوڑنے کی مہلت کی خبروں میں صداقت نہیں،قانونی ماہرین

برطانوی حکام کی جانب سے نوازشریف کو 25 ستمبر تک برطانیہ چھوڑنے کی مہلت دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی تمام اپیلیں مسترد ہونے تک انہیں ملک چھوڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔ قانونی ماہر بیرسٹر غلام مصطفیٰ کا کہنا …

Read More »