Tag Archives: Police Torture

راولپنڈی، پولیس حراست میں نوجوان کی ہلاکت، دو اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی میں پولیس حراست میں شہری کی مبینہ ہلاکت پر دو اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، فرائض میں غفلت پر ایس ایچ او تھانہ ٹیکسیلا کو بھی معطل کردیا گیا۔ راولپنڈی کے تھانہ ٹیکسلا میں زیرحراست شہری کی مبینہ پولیس تشدد سے ہلاکت پر ورثاء اور اہل علاقہ نے …

Read More »