Tag Archives: polio cases

رواں برس لاہور میں پولیو وائرس کی چوتھی مرتبہ تصدیق

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے لاہور اور ڈیرہ اسماعیل خان کے ماحولیاتی نمونوں میں ٹائپ ون وائلڈپولیووائرس کی تصدیق کردی ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی)کے مطابق لاہور سے 17 اور ڈیرہ اسماعیل خان نے 19 نومبر کو نمونے حاصل کئے گئے، ان نمونوں کو جانچ کے …

Read More »

شمالی وزیرستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

وفاقی وزارت صحت نے شمالی وزیرستان سے پولیو کے 17 ویں کیس کی تصدیق کر دی۔ وزارت صحت حکام کے مطابق شمالی وزیرستان کے یونین کونسل غلام خان میں دس ماہ کے بچے میں پولیو وائرس پایا گیا۔ وفاقی وزارت صحت کے اعداو وشمار کے مطابق رواں برس پاکستان میں …

Read More »