Tag Archives: polio

شمالی وزیرستان:پولیو کی ٹیم پر فائرنگ، 2رضاکارقتل

شمالی وزیرستان میں پولیو کے قطرے پلانے والے ٹیم کے2 رضاکاروں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کےمطابق منگل کی صبح میران شاہ کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے ڈانڈ گاؤں میں نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم کے رضاکاروں پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجےمیں 2 پولیو رضاکارجاں بحق …

Read More »

پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 11 ہوگئی

پاکستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے جس کے بعد متاثرہ بچوں کی تعداد 11 ہوگئی۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق 8 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی، جس کا تعلق شمالی وزیرستان، میر علی یونین کونسل 7 سے ہے۔ ترجمان کا کہنا …

Read More »

وزیرستان میں دو بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ، اسلام آباد کی جانب سے رواں ماہ وزیرستان میں دو پولیو وائرس کے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ این آئی ایچ کے مطابق نیشنل پولیو لیبارٹری کو دو نمونے موصول ہوئے تھے، جن کے تجزیئے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ دونوں …

Read More »

پولیو وائرس سےبچاؤ،قطرےپلانےکی مہم 24جنوری سےشروع ہوگی

فائل فوٹو ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے پولیو سندھ کی جانب سے صوبے بھر میں 24 جنوری سے 30جنوری تک پولیووائرس سے بچاؤ کےلیے قطرے پلانے کی مہم چلائی جائے گی۔ یہ سال کی پہلی  خصوصی پولیو مہم ہے جو پاکستان بھر میں چلائی جا رہی ہے۔  اس مہم کے دوران …

Read More »