Tag Archives: pope francis

کیتھولک چرچ کے سابق سربراہ پوپ بینیڈکٹ 16 انتقال کرگئے

کیتھولک چرچ کے سابق سربراہ پوپ بینیڈکٹ 16 وفات پا گئے ہیں، ان کی عمر 95 برس تھی۔ وہ ویٹیکن میں ہی مقیم تھے۔ ویٹیکن چرچ کے ترجمان میتھیو برونی نے ہفتہ کی صبح اپنے بیان میں کہا کہ میں افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دے رہا ہوں کہ پوپ …

Read More »