Tag Archives: Price

قیمت بڑھنے سے پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں بڑی کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے باعث اس کی کھپت میں بڑی کمی رونما ہوئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں جولائی تا ستمبر کے دوران پیٹرول کے استعمال میں 23 فیصد کمی سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں جولائی سے ستمبر کے 3 ماہ کے دوران …

Read More »

سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

فائل فوٹو ملک میں بڑی عید سے پہلے سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، جس کے باعث مہنگائی سے پریشان عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ دن پہلے تک 80 روپے فروخت ہونے والے پیاز کی قیمت کچھ شہروں میں 100 …

Read More »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل، سونا اور گیس تینوں ہی سستے ہونے لگے

پاکستانیوں کے لیے خوشی کی خبر آگئی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل، سونا اور گیس تینوں ہی سستے ہونے لگے۔ عالمی مارکیٹ میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل فی بیرل 100 ڈالر سے بھی نیچے آگیا، پاکستانیوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کیے جانے کا امکان پیدا ہوگیا۔ …

Read More »

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1150 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 150 روپے بڑھی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1150 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 26 ہزار450 روپے ہوگیا۔ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا …

Read More »