Tag Archives: Shahid Afridi

پاک انگلینڈ سیریز؛شاہد آفریدی بھی فواد عالم کو ڈراپ کرنے پر بول پڑے

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی بھی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی اسکواڈ سے فواد عالم کو ڈراپ کئے جانے پر بول پڑے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خان آفریدی نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں …

Read More »

شکر ہے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ ختم ہوا، شاہد آفریدی

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ شکر ہے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ ختم ہوا۔ کراچی میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہد خان آفریدی نے کہا کہ یہ ملک سب کا ہے ہم سب مل کر اس کو بہتر …

Read More »

شاہد آفریدی کا ٹیم کے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کا مشورہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پاکستانی ٹیم کو بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کا مشورہ دے دیا۔ سماء کے پروگرام ٹی ٹوئنٹی کا بادشاہ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ بیٹنگ لائن کیلئے جو فیصلے ہورہے ہیں اس پر حیران ہوں، بابر اعظم …

Read More »

بھارت کے خلاف فتح کے لئے شاہد آفریدی کا قومی بالرز کو مشورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سماء کے ڈائریکٹر اسپورٹس شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں بھارت کو شکست دینے کے لیے پاکستان کے فاسٹ بولرز کو بھارت کی ٹاپ آرڈر کو جلد آؤٹ کرنا ہوگا۔ سماء ٹی وی اور بھارتی چینل آج تک کے مشترکہ …

Read More »

تن سازفداحسین کوآفریدی فاؤنڈیشن سےبڑی رقم مل گئی

سابق کپتان شاہد آفریدی نے باصلاحیت کھلاڑیوں کی مدد کے لیے ایک اور اقدام کیا ہے۔ شاہد آفریدی فاؤنڈیشن نے باڈی بلڈر فدا حسین کو 10 لاکھ روپے دے دیے۔ فدا حسین کو ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شرکت کےلیےفنڈز درکار تھے۔ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ یکم سے …

Read More »

بابر نے ایک بار پھر خود کو بہترین کھلاڑی ثابت کیا، شاہد آفریدی

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی شاندار بیٹنگ پر شاہد آفریدی بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ اپنے ٹویٹ میں پاکستان کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا بابر اعظم نے ایک بار پھر انتہائی دباؤ میں غیر معمولی …

Read More »

شہزاد رائے کو شاہد آفریدی نے کیا تحفہ دیا؟

شاہد آفریدی کی جانب سے شہزاد رائے کو خصوصی تحفہ دیا گیا ہے پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے کو سابق کپتان شاہد آفریدی نے خاص تحفہ دے دیا۔ شہزاد رائے نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہیں …

Read More »

شاہد آفریدی کا موٹروے پر چالان، پولیس اہلکاروں کے ساتھ سیلفیاں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا لاہور سے کراچی جاتے ہوئے موٹر وے پر چالان ہوگیا، کرکٹر نے برا منانے کے بجائے پولیس اہلکاروں کے ساتھ سیلفیاں بنائیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈ شاہد خان آفریدی لاہور سے کراچی جارہے تھے …

Read More »

شاہد آفریدی کا یاسین ملک کی سزا پر ردعمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی سزا پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اٹھنے والی آوازوں کو کچلنے کی مسلسل کوششیں کررہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »