Tag Archives: software

ارجن رامپال نے ’دھکڑ ‘ کی ناکامی کو ناقابل یقین قرار دیدیا

بالی ووڈ اداکار ارجن رامپال نے کنگنا رناوت کے مرکزی کردار پر مبنی فلم دھکڑ کی ناکامی کو ناقابل یقین قرار دے دیا ہے۔ 2022ء میں ریلیز ہونے والی فلم میں کنگنا رناوت کے ساتھ ارجن رامپال، دیویا دتہ اور شریب ہاشمی نے نمایاں کردار نبھائے تھے۔ ارجن رامپال فلم …

Read More »

اداکار محمود اسلم نےخود سے متعلق افواہوں پر پیغام جاری کردیا

اداکار محمود اسلم نےخود سے متعلق افواہوں پر ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں محمود اسلم نے کہا کہ میں زندہ سلامت اور تندرست ہوں، میرے گھر والے، دوست احباب جھوٹی خبر سے پریشان ہوگئے۔ اداکار محمود اسلم نے کہا کہ کسی کے انتقال کی خبر پھیلانے سے …

Read More »

20 برس مکمل، اگلے 20 بھی شاندار ہوں گے، زید خان

بالی ووڈ اداکار زید خان نے بتایا ہے کہ ان کی فلم قریب ہی ہے اور وہ اس کے متعلق بتانے کیلئے بےتاب ہیں۔ زید نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی محبت کی وجہ سے انڈسٹری میں 20 برس مکمل کرچکا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

کنگنا رناوت نے تھلاوی سے متعلق خبر کو فلم مافیا کا جعلی پروپیگنڈا قرار دے دیا

بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت نے اپنی فلم تھلاوی کے ڈسٹری بیوٹرز کے 6 کروڑ کی واپسی کے مطالبے کی خبر کو مسترد کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کنگنا رناوت نے اپنی فلم سے متعلق چل رہی خبروں پر ردعمل دیا ۔ انہوں نے اپنے پیغام کے ساتھ …

Read More »

اردن: بین الاقوامی فلم فیسٹیول کیلئے نامزدگیاں شروع

عمان فلم فیسٹیول، فائل فوٹو چوتھا بین الاقوامی عمان فلم فیسٹیول 15 سے 22 اگست تک اردن کے دارالحکومت میں ہوگا۔ فلم فیسٹیول میں ایوارڈ کیلئے نامزدگیاں وصول کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ فلم فیسٹیول میں عرب اور بین الاقوامی ڈیبیو فلموں پر توجہ دی جاتی ہے، زیادہ زور …

Read More »

رشمیکا نئی فلم میں نتھن کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی

رشمیکا مندانا اپنی نئی فلم میں نِتھن کے ہمراہ نظر آئیں گی، انہوں نے ٹوئٹر پر فلم کے متعلق ٹوئٹ کی۔ رشمیکا نے بتایا کہ وہ ڈائریکٹر وینکی کڈومولا اور نتھن کے ساتھ نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ فلم کے پروڈیوسر نوین یرنینی اور روی شنکر ہوں گے …

Read More »

سیف اور کرینہ کی بچوں کے ہمراہ افریقہ میں سیر و تفریح

سیف علی خان اور کرینہ کپور بچوں کے ہمراہ تعطیلات پر افریقہ کی سیر کر رہے ہیں۔ کرینہ کپور نے سیف علی خان کی نئی تصویر شیئر کی جس میں سیف کلین شیو نظر آرہے ہیں۔ سیف اور کرینہ کو افریقہ گئے ہوئے ایک ہفتے سے زائد ہوچکا ہے، کرینہ …

Read More »

جاوید اختر نے سالگرہ پر شاندار انداز میں تحفہ دیا، شبانہ اعظمی

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی نے اپنی 50ویں سالگرہ پر شوہر جاوید اختر کی جانب سے انتہائی رومانی تحفے کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ تحفے کو پیش کرنے کے انداز نے تو دل کو چھو لیا تھا۔  واضح رہے کہ بالی ووڈ کے معروف فلمی اور ادبی …

Read More »

پی ایس ایکس میں کاروبار کا منفی رجحان، انڈیکس میں 501 پوائنٹس کی گراوٹ

فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 501 پوائنٹس کی گراوٹ ہوئی۔  پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار اختتام پر اس کمی کے بعد 40 ہزار 376 پوائنٹس پر بند ہوا، یہ کاروباری دن کی کم …

Read More »

جاوید اختر کی کس ادا نے شبانہ اعظمی کا دل جیتا؟

فائل فوٹو بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی نے حالیہ انٹرویو میں اپنے اور جاوید اختر کے تعلقات پر کھل کر بات کرتے ہوئے اس ادا کے بارے میں بتا دیا جس نے ان کا دل جیتا۔ بھارتی میڈیا کو حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں انکشاف …

Read More »