سونیا حسین، فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے ملک میں حکومت کی تبدیلی پر اپنا ردِعمل دیا ہے۔ سونیا حسین نےاپنی انسٹااسٹوری پر پارلیمنٹ میں عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے کامیاب ہونے اور نئی حکومت کے آنے پر اپنے خیالات کا اظہار …
Read More »