Tag Archives: South Korean

جنوبی کورین اداکارہ کی 29 سال کی عمر میں اچانک موت

حال ہی میں آن ایئر ہونے والے کورین ڈرامے ’سنو ڈراپ‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی 29 سالہ کم می سو جہانِ فانی سے کوچ کرگئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کم می سو بدھ کو اچانک چل بسیں، اُن کی موت کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکی ہیں۔ جنوبی …

Read More »