Tag Archives: SOUTH PUNJAB PARTY

جنوبی پنجاب کے اراکین نے کنگز پارٹی بنانے کی تیاری کرلی

رپورٹر: قذافی بٹ مخالفین تحریک انصاف کو بڑا دھچکا دینے کو تیار ہوگئے ہیں۔ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین کی جانب سے نئی پارٹی بنانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین نے جہانگیر ترین اور مخدوم احمد محمود کی سربراہی میں نئی …

Read More »