جنوبی پنجاب کی سیاست میں بڑا بریک تھرو، دو بڑے سیاسی گھرانوں میں 10 سال بعد صلح ہوگئی۔ جہانگیر ترین اورمخدوم احمد محمود کے خاندانوں میں دس سال سے جاری ناراضی کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے مخدوم احمد محمود کی دعوت پرانکےعشائیے میں شرکت کی …
Read More »