Tag Archives: South Punjab

سیلاب متاثرہ علاقوں کی حاملہ خواتین غذائیت اور خون کی کمی کا شکار

جنوبی پنجاب میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں کام کرنیوالے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس وقت ان علاقوں میں خواتین کی بڑی تعداد غذائیت کی کمی کا شکار ہے، جس کی وجہ سے ان میں خون کی کمی نمایاں ہے، ایسے میں ایک بڑی تعداد حاملہ خواتین کی ایسی …

Read More »

جنوبی پنجاب میں لمپی اسکن بے قابو، سیکڑوں جانور ہلاک

سندھ کے بعد جنوبی پنجاب میں بھی لمپی اسکن بے قابو ہوگيا، میلسی میں مويشيوں کی بڑی تعداد ہلاک ہوگئی۔ جنوبی پنجاب کے جانوروں میں لمپی اسکن کی وباء خطرناک صورتحال اختیار کرنے لگی ہے، میلسی کے مختلف دیہی علاقوں میں اب تک سیکڑوں مویشی ہلاک ہوچکے ہیں، مويشی مالکان …

Read More »

پنجاب حکومت کا بزدار دور میں ہونیوالی کرپشن کی تحقیقات کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی حکومت میں ہونے والی کرپشن کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت نے جنوبی پنجاب کے منصوبوں میں ہونے والی مبینہ کرپشن پر کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ اینٹی کرپشن نے، ملتان، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور کے منصوبوں …

Read More »