شمالی وزیرستان میں خودکش حملے میں 3 افراد شہید اور 20 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں رکشہ سوار خودکش بمبار کے حملے میں کم از کم 3 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے، کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش بمبار …
Read More »شمالی وزیرستان میں جھڑپ، ایک اہلکار شہید، ایک دہشت گرد ہلاک
شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد کے قبضےسے اسلحہ، …
Read More »جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ،ایک جوان شہید
جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار عمرحیات شہید ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشتگردوں کے ٹھکانے کے خلاف مؤثر کارروائی کی۔ …
Read More »شمالی وزیرستان:دہشت گرد حملے میں پاک فوج کا جوان شہید
شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے میر علی میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور امن …
Read More »وزیرستان: ٹارگٹ کلنگ کے مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا کے دو اضلاع شمالی اور جنوبی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 4 کا تعلق شمالی وزیرستان ، دو کا لکی مروت جبکہ دو کا تعلق جنوبی وزیرستان سے تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پہلا …
Read More »