Tag Archives: South

دھنوش نے سگے والدین ہونے کے دعویدار جوڑے کو نوٹس بھیج دیا

ساؤتھ اور بالی ووڈ کے سپر اسٹار دھنوش نے سگے والدین ہونے کے دعویدار جوڑے کو قانونی نوٹس بھیجوادیا، جس میں 10 کروڑ ہرجانہ کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ دھنوش اور ان کے والد کستوری راجا نے حال ہی میں مدورائی سے تعلق رکھنے والے جوڑے کو قانونی نوٹس بھجوایا …

Read More »