Tag Archives: SPEAKER NA RAJA PERVEZ ASHRAF

پارلیمنٹ ہاؤس کی بندش کا فیصلہ واپس لےلیاگیا

پارلیمنٹ ہاؤس کی بندش کا فیصلہ واپس لےلیاگیا ہے،اسپیکرقومی اسمبلی کی جانب سےملازمین کو دی جانےوالی چھٹیاں بھی ختم کردی گئی ہیں۔ اسپیکرنےیوم پاکستان ڈےپریڈکےسلسلےمیں 21اور22مارچ کوچھٹیوں کااعلان کیا تھا ،لیکن اب پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس کی تیاریوں کیلئے2چھٹیوں کافیصلہ واپس لیاگیا ہے۔ تاہم اب22 مارچ کو پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس شام …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی کا ایک ہی دن عام انتخابات کیلئے مذاکرات کا مشورہ

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے عام انتخابات ایک ہی دن کرانے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کا مشورہ دے دیا۔ کہا کہ صوبائی الیکشن کے بعد کی پیچیدگیوں سے بچنے کیلئے بہتر ہے کہ آج ہی مل بیٹھ کر فیصلہ کرلیں۔ سماء کے نمائندہ خصوصی سے گفتگو …

Read More »

تحریک انصاف کا شاہ محمود قریشی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف نے اپوزیشن لیڈرکی نامزدگی کےلیے اسپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کوخط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت بن گئی۔ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے شاہ محمود …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی کے مزید 20 سے 25 استعفے منظور کرنے پر غور

قومی اسمبلی حکام نے اسپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو استعفے واپس لینے سے متعلق اجتماعی درخواست قبول نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ اسپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی پی ٹی آئی کے 45 ارکان کے استعفے واپس لینے درخواست پر مشاورت جاری ہے۔ قومی اسمبلی حکام کے ساتھ …

Read More »

امید ہے چیف جسٹس استعفوں سے متعلق زیر التوا کیس میں فیصلہ دیں گے، فواد چوہدری

اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے تحریک انصاف کے 34 اراکین کے استعفے منظور کیے جانے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل سامنے آگیا۔ ٹویٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ ہمارے استعفے قبول کرنے کا شکریہ لیکن جب تک آپ 70 اور استعفے قبول نہیں کرتے، لیڈر …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلئے

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی جانب سے پی ٹی آئی کے 35 ارکان کے استعفے منظور ہونے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ان ارکان کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔ جن …

Read More »

پی ٹی آئی ارکان کا استعفے منظور نہ کرنے کے لئے اسپیکرسے خفیہ رابطوں کا انکشاف

اسپیکر قومی اسمبلی پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے وفد کے سامنے ان کے مستعفی ارکان کی پول کھول کر رکھ دی، اوربتایا کہ دو درجن ارکان نے فون کرکے استعفیٰ نہ دینے کی خواہش سے خود آگاہ کیا۔ قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری حوالے سے اسد قیصر، قاسم …

Read More »

استعفوں کی تصدیق؛ اسپیکر موجود، پی ٹی آئی وفد نے کل آنے کا کہہ دیا

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف استعفوں کی تصدیق کے لیے اپنے دفتر میں آگئے لیکن پی ٹی آئی کے وفد نے کل آنے کا کہہ دیا۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف سے رابطہ کیا تھا۔ …

Read More »