Tag Archives: Speaker Punjab Assembly

اسپیکر پنجاب اسمبلی بھی نیب ترمیمی ایکٹ سے فائدہ اٹھانے والوں میں شامل

پی ٹی آئی رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کے خلاف معدنی ذخائرکے غیر قانونی ٹھیکوں کا ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان بھی نیب ترمیمی ایکٹ سے فائدہ اٹھانے والوں میں شامل ہوگئے ہیں، اور احتساب عدالت …

Read More »