Tag Archives: SPECIAL ASSISTANT

مزید چار ن لیگی اراکین معاونین خصوصی مقرر

وزیراعظم شہباز شریف نے مزید چار لیگی ارکان پارلیمنٹ کو معاونین خصوصی مقرر کر دیا ہے۔ ارکان قومی اسمبلی جنید انوار چوہدری، شیخ فیاض الدین، رومینہ خورشید عالم اور سینیٹر حافظ عبدالکریم کا درجہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔ چاروں معاونین خصوصی کے تقرر کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا …

Read More »