Tag Archives: SPICE JET

بھارتی مسافر طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

بھارتی مسافر طیارے نے دوران پرواز فنی خرابی پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ بھارتی فضائی کمپنی اسپائس جیٹ کا بوئنگ737 مسافر طیارہ نئی دہلی سے دبئی جارہا تھا، طیارے میں 150 سے زائد مسافر سوار تھے۔ دوران پرواز طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوئی ، جس پر …

Read More »