Tag Archives: SPORTS CHANNEL

عمران خان اورسہولت کارفوادچوہدری نے پی ٹی وی کامعاشی قتل کیا،مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے پی ٹی وی کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کیا، نجی چینل کو منافع دینے کیلئے معاہدے کیے گئے۔ ملوث افراد کو جرم کے مطابق …

Read More »