Tag Archives: Squid Game Season 2

نیٹ فلکس کا اسکوئڈ گیم سیزن 2 کی ریلیز کا اعلان

نیٹ فلکس نے معروف کورین سیریز اسکوئڈ گیم کا دوسرا سیزن ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ نیٹ فلکس نے اسکوئڈ گیم کے رائٹر، ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور تخلیق کار ہوانگ ڈونگ کی طرف سے تحریر کردہ نوٹ شیئر کر کے مداحوں کو اطلاع دی۔ پہلا سیزن پچھلے برس ریلیز ہوا تھا …

Read More »