Tag Archives: Sri Lankan cricketer Danushka Gunathilaka arrested

سری لنکن کرکٹر دھنشکا آسٹریلیا میں ہوٹل سے گرفتار

سری لنکن کھلاڑی دھنشکا گوناتھیلاکا کو آسٹریلوی پولیس نے ہوٹل سے گرفتار کرلیا۔ فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق دھنشکا گوناتھیلاکا کو آسٹریلوی خاتون سے زیادتی کے الزام میں اتوار کی صبح ہوٹل سے گرفتارکیا جس کی سری لنکن بورڈ نے تصدیق کردی ہے، دھنشکا کو پیر 7 نومبرکوعدالت میں پیش …

Read More »