Tag Archives: SRILANKAN CRICKET TEAM WELCOME

سری لنکن ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

‏ایشیاء کپ کی فاتح سری لنکن کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔ سرلنکن ٹیم ایئرپورٹ سے باہر آئی تو ٹیم کو ڈبل ڈیکر بس میں بٹھاکر کولمبو شہر کی پریڈ کرائی گئی، اس موقع پر شہریوں نے فاتح ٹیم پر پھول نچھاور کیے اور جیت کا …

Read More »