راولپنڈی کے تھیٹر میں تماشائی کی فائرنگ سے اسٹیج ڈانسر نویدالحسن جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ تھانہ کینٹ کے علاقے میں واقع تھیٹر میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں اسٹیج ڈانسر نوید الحسن جاں بحق …
Read More »