فائل فوٹو بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کو بھارتی سپریم کورٹ سے ریلیف مل گیا، ان پر 2017ء میں بنایا گیا کیس خارج کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’رئیس‘ کے پروموشن کے دوران سال 2017ء میں بھگدڑ سے ایک شخص کی ہلاکت اور کچھ لوگوں کے …
Read More »