Tag Archives: Standing Committee

پی آئی اے کا جعلی ڈگری پر برطرف ملازم ایچ آر کا سربراہ مقرر

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی جانب سے جعلی ڈگری پر برطرف ملازم اب وہاں ایچ آر کا سربراہ مقرر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی اجلاس میں انکشاف ہوا کہ پی آئی اے میں ایک ملازم کو جعلی ڈگری کی بنیاد پر نوکری سے برطرف …

Read More »

افغانستان میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والی پاکستانی طالبات کےلیے خوشخبری

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صحت نے افغانستان مِیں میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والی 105 طالبات کو پاکستان کے میڈیکل کالجز میں قوانین کے مطابق داخلہ دینے کی ہدایت کردی۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی صحت ہمایوں مہمند کی زیر صدارت اجلاس میں چیئرمین کمیٹی کی پی ایم سی اور دیگر اداروں …

Read More »

کراچی میں اسٹیٹ افس کی زمین انتہائی کم ریٹس پر لیز پر دیے جانے کا انکشاف

کراچی میں اسٹیٹ افس کی زمین انتہائی کم ریٹس پر لیز پر دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے اجلاس میں سرکاری گھروں پر تجاوزات کے معاملے پر غور ہوا۔ ڈی جی سٹیٹ آفس نے سرکاری گھروں پر تجاوزات کے خلاف کارروائی …

Read More »

ارکان پارلیمنٹ کی گرفتاریاں روکنے کا بل منظور

الزام خواہ قتل جیسا سنگین ہی کیوں نہ ہو ارکان پارلیمنٹ کی گرفتاری اب آسان نہیں ہوگی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور نے ارکان پارلیمنٹ کی گرفتاریاں روکنے کا بل منظور کرکے قانون سازوں کے گرد قانون کا مضبوط حصار قائم کردیا۔ بل کے متن کے مطابق کسی پارلیمنٹرین …

Read More »