Tag Archives: star

بھارت میں فلموں کا بائیکاٹ منافع بخش کاروبار بن چکا، سورا بھاسکر

بالی ووڈ اداکارہ سورا بھاسکر نے کہا ہے کہ اکشے کمار کی بعض فلموں سے اتفاق نہیں، بھارت میں فلموں اور اسٹارز کا بائیکاٹ منافع بخش کاروبار بن چکا ہے۔ حالیہ انٹرویو میں بھارتی فلم نگری کی نامور اداکارہ نے اکشے کمار کی بعض فلموں کے انتخاب اور ملک میں …

Read More »