Tag Archives: startup

کار فرسٹ کا بھی پاکستان میں آپریشن بند کرنے کا اعلان

واوا کار VavaCars کے بعد کار فرسٹ CarFirst نے بھی پاکستان میں اپنا آپریشن بند کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ پاکستان میں چند ماہ کے دوران کام بند کرنے والی چوتھی آن لائن کمپنی ہے، اس سے قبل واوا کار، ایئرلفٹ اور سیول (swvl) بھی اپنے آپریشن بند کرچکی ہیں۔ …

Read More »