Tag Archives: State Bank of Pakistan (sbp

ایوان بالا کی گولڈن جوبلی کے موقع یادگاری سکہ جاری کرنے کا فیصلہ

مرکزی بینک پارلیمنٹ کے ایوان بالا کی گولڈن جوبلی کے موقع پر 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا۔ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک سینیٹ آف پاکستان جو کہ آئینی طور پر ہاؤس آف فیڈریشن ہے، پاکستان کی دو ایوانوں پر مشتمل پارلیمنٹ کی قانون سازی کا بالائی چیمبر …

Read More »

حکومت نے بنیادی شرح سود میں مزید اضافے کا اشارہ دیدیا

حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر شرح سود میں مزید اضافے کا اشارہ دیدیا۔ حکومت نے ٹریژری بلز فروخت کرکے بینکوں سے 1570 ارب کا قرض لیا گیا۔ حکومت نے 21 فیصدکی شرح سود پربینکوں سے قرض اٹھایا۔ اسوقت بنیادی شرح سود 20 فیصد …

Read More »

ملکی زرمبادلہ ذخائر9 سال میں پہلی بار 4 ارب ڈالر سے نیچے آگئے

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 92 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر صرف 3 ارب 67 کروڑ ڈالر رہ گئے۔ کمرشل بینکوں کے5.77 ارب ڈالر ملاکر زرمبادلہ ذخائر کا مجموعی حجم 9.45ارب …

Read More »

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ایک فیصد مزید اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ کراچی میں اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس کے دوران شرح سود میں اضافے کا اعلان کیا۔ جمیل احمد نے کہا کہ بڑھتی مہنگائی اور معاشی …

Read More »

شرح سود میں مزید اضافے کا امکان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( State Bank of Pakistan ) کی جانب سے زرعی پالیسی ( Agriculture Policy ) کمیٹی کا اجلاس پیر 23 جنوری 2023ء کو طلب کیا گیا ہے۔ پیر کو ہونے والے اہم اجلاس میں زرعی پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد …

Read More »

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر کمرشل بینکوں سے بھی کم رہ گئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کئی سال بعد کمرشل بینکوں سے بھی کم ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 29 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کی کمی آگئی۔ مرکزی بینک کے مطابق 23 دسمبر کو ختم …

Read More »

مفتی تقی عثمانی نے جوائے لینڈ جیسی فلموں پر پابندی کا مطالبہ کردیا

معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے جوائے لینڈ فلم پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کا فلم پر پابندی لگانے کا اعلان قابل ستائش ہے، جب کہ عالم دین نے ٹرانسجینڈ سے متعلق پاس ہونے والے قانون میں بھی ترمیم کا مطالبہ …

Read More »

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان؛ شرح سود میں 1 فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لئے زری پالیسی کی منظوری دی، اجلاس میں شرح سود 100 بیسس …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا سودی نظام کے خاتمے کیخلاف دائر اپیل واپس لینے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک ( State Bank ) آف پاکستان نے سودی نظام کے خاتمے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیل واپس لینے کے لیے درخواست دائر کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ اپیل پر تاحال کوئی سماعت …

Read More »

اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں۔ اليکشن کميشن نے توشہ خانہ سے لیےگئے تحائف مالی گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے کے معاملے پر اسٹیٹ بینک سے چیئرمین تحریک انصاف کے اکاونٹس کی تفصیلات طلب کرلیں۔ الیکشن کمیشن …

Read More »