Tag Archives: state bank of pakistan

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل پانچویں ہفتے اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل پانچویں ہفتے اضافہ ہوا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق 3 مارچ کو ختم ہوئے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 48 کروڑ 61 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔ تین مارچ تک ملک کا زرمبادلہ ذخیرہ 9 …

Read More »

آئی ایم ایف مطالبے پر شرح سود میں اضافہ، تاجر رہنماؤں کا ردِ عمل آگیا

کولاج فوٹو فائل انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مطالبے کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں بڑے اضافے پر تاجر برادری کا ردِعمل سامنے آ گیا۔  واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا جس کے مطابق شرح سود کو …

Read More »

اسٹیٹ بینک کی کمرشل بینکس کو مساجد کے اکاؤنٹ کھولنے کی ہدایت

—فائل فوٹو اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکس کے سربراہان کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ کمرشل بینک مساجد کے اکاؤنٹ کھولیں۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق اسٹیک ہولڈرز نے مساجد کے اکاؤنٹ نہ کھولنے پر تشویش ظاہر کی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

سعودیہ نے 3 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹ کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی: اسٹیٹ بینک

—فائل فوٹو سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس رکھے گئے 3 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹ کا دورانیہ بڑھا دیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ کے اسٹیٹ بینک کے پاس 3 ارب ڈالرز ڈیپازٹس ہیں۔ اعلامیے میں کہا …

Read More »

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی، کمرشل بینکوں کے ذخائر میں اضافہ

فوٹو: فائل اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 25 نومبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 26 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔ مرکزی بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 25 نومبر تک 13 ارب 37 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر …

Read More »

اکتوبر میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 56 فیصد زائد رہا

—فائل فوٹو اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرونی کھاتوں کا حساب جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ستمبر 2022ء کے مقابلے میں اکتوبر میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 56 فیصد زائد رہا ہے۔ پاکستان کے مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق اکتوبر میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 56 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز …

Read More »

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7 کروڑ 52 لاکھ ڈالر کا اضافہ

فوٹو: فائل اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7 کروڑ 52 لاکھ ڈالر اضافہ ہوا ہے۔ مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق 11 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر اس اضافے کے بعد 13 ارب 79 کروڑ …

Read More »

ستمبر 2022ء میں ملکی تجارتی خسارہ 2 ارب 88 کروڑ ڈالر رہا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نےکہا ہے کہ ستمبر 2022ء میں ملکی تجارتی خسارہ 2 ارب 88 کروڑ ڈالر رہا۔ ایس بی پی کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال ستمبر میں خسارہ گزشتہ برس کے اسی ماہ کے مقابلے میں 31 فیصد کم رہا ہے۔ ایس …

Read More »

ملکی زرمبادلہ ذخائر 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کم ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ 23 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔  ایس بی پی اعلامیے کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 23 ستمبر تک 13 ارب 76 کروڑ ڈالر رہے۔ اعلامیے میں …

Read More »

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 24 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 24 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔  ایس بی پی کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 ستمبر تک 14 ارب 6 کروڑ ڈالر رہے۔ اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 27 کروڑ 80 لاکھ ڈالر …

Read More »