پڑوسی ملک بھارت کی بنگالی اداکارہ روپا دتہ کو ’عالمی کتب میلے‘ میں بٹوا چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک واقعہ بھارتی ریاست بنگال کے شہر کلکتہ میں پیش آیا جہاں ’عالمی کتب میلے‘ کے دوران اداکارہ روپا دتہ نے ایک شہری کی …
Read More »