کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں منشیات کا کاروبارجاری ہے، جہاں سارے معاملے پر پولیس بے بس دکھائی دیتی ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کے مطابق علاقے میں اسٹریٹ کرائم کی بڑی وجہ منشیات کا کاروبارہے۔ سماء نے جب پرانا گولیمار پر منشیات کے اڈے پر اسٹینگ آپریشن کیا تو اڈے …
Read More »