Tag Archives: street crimes in karachi

عرفان مہرکےقتل میں بیوی اور برادر نسبتی ملوث نکلے

کراچی میں سیکریٹری بارکونسل عرفان مہر کے قتل میں بیوی اور برادر نسبتی ملوث نکلے۔سی ٹی ڈی نے سالے سمیت دو ملزمان کوگرفتار کرلیا۔ کراچی پولیس نے گلستان جوہر میں سیکریٹری بارکونسل کے قتل کی گتھی سلجھانے کادعویٰ کردیا ہے پولیس کے مطابق ایڈووکیٹ عرفان مہرکے قتل میں اہلیہ اورسالاملوث …

Read More »