Tag Archives: Stuart Broad

شین وارن نےامپائر علیم ڈار کو تنقید کانشانہ بناڈالا

لیجنڈری اسپنر شین وارن نے آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل پاکستان امپائر علیم ڈار کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ ٹرینٹ برج میں پہلے ایشز ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ کے بلےباز اسٹورٹ براڈ نے دوسری اننگز میں اسپنر ایشٹن ایگر کو آؤٹ کیا، لیکن ڈار …

Read More »