Tag Archives: student clash

کراچی یونیورسٹی میں طلبہ میں تصادم، 2 زخمی، 3 گرفتار

کراچی یونیورسٹی میں نقاب پوش گروہ نے کینٹین میں موجود طلبہ پر ڈنڈوں سے حملہ کردیا، واقعے میں 2 طلبہ شدید زخمی ہوگئے، پولیس نے تین طلبہ کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق جامعہ کراچی میں دو طلبہ تنظیموں میں جھگڑے کے دوران طالبعلموں نے آزادانہ طور پر …

Read More »