Tag Archives: Students Clash

اردو یونیورسٹی میں تصادم، 3 طلبہ زخمی، امتحانات ملتوی

وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس میں طلبہ تنظیموں کے تصادم میں 3 افراد زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد کل (منگل کو) ہونیوالے تمام امتحانات منسوخ کردیئے گئے۔ کراچی کی وفاقی اردو یونیورسٹی عبدالحق کیمپس میں 2 طلبہ تنظیموں میں تصادم ہوگیا، جھگڑے کے دوران طلبہ نے ايک دوسرے پر …

Read More »