Tag Archives: SU MO TO

حالیہ ادوار میں جوڈیشری آزاد نہیں ہے، وفاقی وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عدلیہ آزاد ہونی چاہئے تاہم حالیہ ادوار میں عدلیہ آزاد نہیں، سوموٹو اور بینچز کے اختیار سے متعلق آئین میں ترمیم ہونی چاہئے، کئی ججز کے اہل خانہ پی ٹی آئی کے جلسوں میں ہوتے ہیں۔ سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں …

Read More »