فائل فوٹو بھارتی اداکارہ و ٹی وی اینکر سوبی سوریش 41 سال کی عمر میں چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ جگر کے مرض میں مبتلا تھیں اور کوچی شہر کے ایک اسپتال میں ان کا علاج جاری تھا۔ رپورٹس کے مطابق سوبی سوریش جنوبی بھارت کی ملیالم فلموں میں …
Read More »