Tag Archives: Sugar Mills In Pakistan

حکومت نے 6 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

وفاقی حکومت نے 6 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔  ذرائع وزارت تجارت کے مطابق ضروریات مقامی چینی سے ہی پوری کی جائیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تجارتی خسارہ کم کرنے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے، ملک میں چینی کے سرپلس ذخائر …

Read More »