Tag Archives: sugar mills

پنجاب میں بڑے چینی بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا

پنجاب حکومت صوبےمیں گنے کی کرشنگ رکوانےکیلئےمتحرک ہوگئی ہے، جس کے بعد صوبے میں چینی بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ پنجاب میں چینی پرسیاست جاری ہے اور غریب کسان پس گئے ہیں، پنجاب حکومت صوبے میں گنے کی کرشنگ رکوانےکیلئےمتحرک ہوچکی ہے، اور صوبے میں بڑے چینی بحران کا …

Read More »