Tag Archives: sugar price

لاہور میں مرغی اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ جاری

فائل فوٹو لاہور میں مرغی اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کی فی کلو قیمت 23 روپے اضافے کے بعد 467 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد …

Read More »

حکومت کی انقلابی شوگر پالیسی تیاری کے مراحل میں 

وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ جب وہ وزیرصنعت تھے تو اس وقت وزیراعظم نے ایک شوگر ریفارم کمیٹی تشکیل دی تھی جس کی رپورٹ آج پیش کردی گئی ہے۔  سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ کسانوں اور …

Read More »