فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم سے شوگر سیکٹر کے سیلز ٹیکس میں 33 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔ ایف بی آر اعلامیے کے مطابق چینی کی پیداوار کا جدید مانیٹرنگ سسٹم 79 شوگر ملزپر لاگوکیا گیا، ان ملوں کی پیداواری لائنوں کی …
Read More »