Tag Archives: suicide drone

ایران نے خود کش ڈرون تیار کرلیا

ایران کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایرانی فورسز نے اسرائیل کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا خود کش ڈرون تیار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا تیار کردہ عرش-2 ڈرون طیارہ اسرائیل کے شہروں …

Read More »