Tag Archives: Sukesh Chandrasekhar

منی لانڈرنگ کیس: سکیش چندر شیکھر کے نورا فتحی سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

—فائل فوٹو  بھارت میں 200 کروڑ کی منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار ملزم سکیش چندر شیکھر نے اداکار نورا فتحی کے خلاف بیان دے دیا۔ سکیش چندر شیکھر نےاپنے بیان میں انکشاف کیا ہے کہ ابھی نورا نے مجھ سے اپنا گھر لینے کا وعدہ کرنے کے بارے میں …

Read More »

مبینہ بھتہ خور بھی وائرل ہونیوالی تصاویر پر جیکولین کےحق میں بول پڑا

 مبینہ بھتہ خور بھی وائرل ہونیوالی تصاویر پر جیکولین کےحق میں بول پڑا مبینہ بھتہ خور سکیش چندر شیکھر نے اپنے ساتھ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہونے کی مذمت کی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سوکیش نے اپنے ہاتھ سے لکھے ہوئے ایک خط …

Read More »

نورا فتحی پر بھی بھتہ خور سے خطیر مالیت کے تحائف وصول کرنےکا الزام

جیکولین فرنینڈس کے بعد نورا فتحی بھارتی فلم انڈسٹری کی دوسری اداکارہ ہیں، جن پر مبینہ طور پر بھتہ خور سے مہنگے تحائف وصول کرنے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے چندر شیکھر کے خلاف داخل کردہ 7,000 صفحات پر …

Read More »